ورلڈ کپ فاتح ٹیم کے کھلاڑیوں، بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کی ملاقات،وزیراعظم عمران خان نے اپنی سپورٹس پالیسی کا اعلان کردیا

18  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نوجوانوں میں تعمیری صلاحیتوں کو فروغ دے کر ہر شعبے میں ملک کا نام روشن کرنے کی بھرپور کوشش کی جائیگی، ملک میں کرکٹ سمیت کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کی توانائیوں کو مثبت انداز میں برؤے کار لانے کیلئے سابق کھلاڑیوں کے تجربات سے استفادہ کیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان سے ہفتہ کو پاکستان کرکٹ کی ورلڈ کپ فاتح ٹیم کے کھلاڑیوں اور بھارت کے مشہور کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو پر مشتمل وفد نے ملاقات کی ۔ وفد نے عمران خان کو وزیراعظم

پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباددیتے ہوئے کہا کہ آپ کے انتخاب سے جہاں عوام کی امنگوں کی تکمیل ہوئی ہے وہاں امید کی نئی لہر جاگی ہے جس پر وزیراعظم عمران خان نے وفد کے جذبات پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہملک میں کرکٹ سمیت کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کی توانائیوں کو مثبت انداز میں برؤے کار لانے کیلئے سابق کھلاڑیوں کے تجربات سے استفادہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں میں تعمیری صلاحیتوں کو فروغ دے کر ہر شعبے میں ملک کا نام روشن کرنے کی بھرپور کوشش کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…