اہم خلیجی ملک سے پاکستان کا پیسہ واپس وصول کرنے کی تیاریاں، عمران خان کے حکومت سنبھالتے ہی کتنی بڑی رقم کی واپسی متوقع ہے؟ یہ رقم کرپشن کا پیسہ یا قرض نہیں بلکہ ۔۔۔! حیرت انگیز انکشافات

10  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خلیجی کمپنی اتصالات کے ذمے80 کروڑڈالر کی ادائیگیوں کے معاملے پر اہم فیصلہ کر لیا ہے، اس معاملے کو متحدہ عرب امارات کے ساتھ اٹھانے کافیصلہ کر لیا گیا۔ واضح رہے کہ نج کاری کمیشن ادائیگیوں کے اس معاملے کو بین الاقوامی عدالت انصاف میں لے کر جانا چاہتا تھا، اس معاملے کے بارے میں آئی ٹی، اقتصادی امور ڈویژن اور دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسے پہلے متحدہ عرب امارات حکومت کے سامنے اٹھایا جائے۔

خلیجی کمپنی اتصالات کے ذمے 80 کروڑ ڈالر واجب الادا ہیں جو ابھی تک اتصالات کمپنی نے ادا نہیں کیے اور نہ ہی اس حوالے سے کوئی پیش رفت ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ اب پاکستانی حکومت نے اتصالات کمپنی کے ذمے 80 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کے اس معاملے کو متحدہ عرب امارات کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ آئندہ ہونے والے پاک عرب امارات وزارتی اجلاس میں ادائیگیوں کے معاملے کو اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…