اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یکم اگست سے ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت 7روپے فی کلو اضافہ، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نوٹی فکیشن کے مطابق ملک بھر میں گیس کی فی کلو نئی قیمت 133 روپے ہوگی۔گھریلو سیلنڈر کی قیمت میں 86 روپے، جبکہ کمرشل سیلنڈر کی قیمت میں329 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔اوگرا ذرائع کے مطابق ایل پی جی صارفین کو گھریلو سیلنڈر1565 اور کمرشل سیلنڈر6021 روپے میں دستیاب ہوگا۔
ایل پی جی فی کلو کتنی مہنگی کر دی گئی، اب گھریلو سلنڈر کتنے کا ملا کریگا؟ عوام کی چیخیں نکل گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا



















































