کیا نواز شریف کی جان کو اڈیالہ جیل میں خطرہ ہے، اڈیالہ جیل سے آنیوالی خبر نے ہر طرف تشویش کی لہر دوڑا دی، جیل میں فوری طور پر کیا کام شرو ع کر دیاگیا

17  جولائی  2018

راولپنڈی(نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نواز کی اڈیالہ جیل میں سیکورٹی ریڈ الرٹ کردی گئی، سابق وزیراعظم کی سیکیورٹی بڑھانے کے ساتھ ساتھ اڈیالہ جیل کی فضائی نگرانی بھی شروع کردی گئی،جیل کھلنے کے دوران نواز شریف اور انکی صاحبزادی کو نقل و حرکت محدود رکھنے کی ہدایات، دونوں کو

کو مہیا کیے جانے والے کھانے اور پانی کی نگرانی خود جیل سپرنٹنڈنٹ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی سیکورٹی پر 6 اہلکار تعینات ہیں اور ان کے ساتھ ایک مشقتی کام کررہا ہے۔ مریم نواز کی سیکورٹی پر بھی خاتون ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سمیت 6 خواتین اہلکار تعینات ہیں۔جیل کھلنے کے دوران نواز شریف کو نقل و حرکت محدود رکھنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں اور مریم نواز کو بھی محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی۔ نواز شریف کو اخبارات مہیا کردیے گئے ہیں۔ سیکیورٹی حکام نے نواز شریف کے مشقتی پر بھی گہری نظر رکھنے کی ہدایت کی ہے۔نواز شریف اور مریم نواز کو مہیا کیے جانے والے کھانے اور پانی کی نگرانی خود جیل سپرنٹنڈنٹ کریں گے۔ سابق وزیراعظم کی سیکیورٹی بڑھانے کے ساتھ ساتھ جیل کی فضائی نگرانی بھی شروع کردی گئی ہے۔ سیکورٹی حکام نے ہیلی کاپٹر سے جیل کے مختلف حصوں کا فضائی معائنہ کیا ہے۔نواز شریف کو اخبارات مہیا کردیے گئے ہیں۔ سیکیورٹی حکام نے نواز شریف کے مشقتی پر بھی گہری نظر رکھنے کی ہدایت کی ہے.سیکیورٹی حکام نے نواز شریف کے مشقتی پر بھی گہری نظر رکھنے کی ہدایت کی ہے۔نواز شریف اور مریم نواز کو مہیا کیے جانے والے کھانے اور پانی کی نگرانی خود جیل سپرنٹنڈنٹ کریں گے۔ سابق وزیراعظم کی سیکیورٹی بڑھانے کے ساتھ ساتھ جیل کی فضائی نگرانی بھی شروع کردی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…