منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

انتخابات سے قبل دوسرا اندوہناک واقعہ تحریک انصاف کے اہم رہنما دہشتگردی کا نشانہ بن گئے

datetime 21  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنوں (نیوز ڈیسک)شمالی وزیرستان میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء پر قاتلانہ حملہ، بارودی مواد پھٹنے سے سویلین گاڑی کو نقصان پہنچا ،پی ٹی آئی کے رہنماء سعید محفوظ رہے شمالی وزیرستان میں شہزاد کوٹ کے علاقہ شنہ خاورہ کے مقام پر نامعلوم افراد نے سڑک کے اوپر بارودی

مواد نصب کی تھی۔بارودی مواد پھٹنے سے ایک زوردار دھماکہ ہوا جس سے ایک سویلین گاڑی کو نقصان پہنچا اور دھماکے میں پی ٹی آئی کے رہنما ء سعید خان محفوظ رہے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے واقعہ کے بعد پاک فوج کے جوانوں نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…