اتوار‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2026 

عمران خان دنیا کا وہ پہلا شخص جسے شادی کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا، کون کیا، کیا کہتا رہا، اینکر کامران شاہد نے سب کی طبیعت صاف کر دی

datetime 20  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان دنیا کے وہ پہلے شخص ہیں جنہیں شادی کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا، اپوزیشن اور ن لیگ کے وزرا نے جس طرح خان کی شادی پر تنقید کی اور جو الفاظ استعمال کئے جاتے رہے وہ ناقابل بیان ہیں، معروف اینکر کامران شاہد نے عمران خان کی شادی پر تنقید کرنے والے سیاستدانوں کی کلاس لے لی۔ تفصیلات کے مطابق معروف اینکر کامران شاہد نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان دنیا کے پہلے

شخص ہیں جنھیں شادی کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ شادی ایک مقدس رشتہ ہےاور جس طرح اپوزیشن اور پاکستان مسلم لیگ ن کے وزرا نے جس طرح عمران خان کی شادی پر تنقید کی اور جو الفاط استعمال کئے وہ ناقابل بیان ہیں۔ان سیاستدانوں نے شادی جیسے شرعی حق کو مذاق بنا کر پیش کیا اور ایک مقدس رشتے کی تضحیک کی گئی۔واضح رہے کہ عمران خان کی تیسری شادی کی خبر کی تصدیق دو روز قبل تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے


اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…