شیخ رشید صادق اور امین کیوں نہیں رہے؟عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی نااہلی کے لیے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

25  جنوری‬‮  2018

لاہور (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی نا اہلی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا اور درخواست میں شیخ رشید کے استعفیٰ دینے کے اعلان سے منحرف ہونے کو بنیاد بنایا گیا ہے۔مقامی شہری مرزا محمد صادق نے راشد رانا ایڈوکیٹ کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ میں ایک درخواست دائر کی جس میں شیخ رشید کے اعلان کے باوجود استعفی نہ دینے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا ہے۔ درخواست گزار نے نشاندہی

کی کہ شیخ رشید نے اپوزیشن کے جلسے میں استعفیٰ دینے کا اعلان کیالیکن اب استعفیٰ دینے سے انکار کر دیاہے درخواست گزار نے نکتہ اٹھایا کہ رکن قومی اسمبلی شیخ رشید نے استعفیٰ دینے کے بارے میں عوام سے جھوٹ بولا اور اب وہ صادق اور امین نہیں رہے۔ درخواست گزار کے مطابق غلط بیانی پر شیخ رشید آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر پورا نہیں اترے اس لیے شیخ رشید کو قومی اسمبلی کی رکنیت سے نااہل قرار دیا جائے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…