عدالت نے حکم جاری کر دیا وہ بھی ایسے مقدمے میں کہ نواز شریف کے واقعی ہوش اڑ جائیںگے

13  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو ان کے دونوں صاحبزادوں سمیت 19ستمبر کو پیش ہونے کا نوٹس جاری کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب کی جانب سے فلیگ شپ ریفرنس پر احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ابتدائی سماعت کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے دونوں صاحبزادوں حسن اور حسین کو 19ستمبر کو عدالت میں طلب کرنے کے سمن جاری کئے۔ اضح رہے کہ نیب کی جانب سے

احتساب عدالت میں جمع کرائے گئے فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس حسن اور حسین نواز کی متحدہ عرب امارات میں کمپنیوں کے حوالے سے ہے جن میں 12ملین درہم انویسٹ کیے گئے تھے ۔خیال رہے کہ اس رقم کے حوالے سے جے آئی ٹی نے طارق شفیع سے بھی سوالات کیے تھے جن میں انہوں نے موقف اختیار کیا تھا کہ یہ رقم عزیزیہ اسٹیل ملز سے حاصل ہوئی تھی جس پر جے آئی ٹی نے ان سے منی ٹریل بھی مانگی تھی جبکہ نیب نے اسی بنیاد پر ریفرنس بھی تیار کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…