ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

’’نواز شریف کے نا اہل ہوتے ہی پرندوں کی پروازیں‘‘ ن لیگی ایم این ایزکی چوہدری شجاعت کے گھر آمد

datetime 29  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے ایم این ایز کوکل چوہدری شجاعت کے گھر سے نکلتے دیکھا،معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف

کرتے ہوئے بتایا کہ کل جب میں ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کے گھر گیا تو وہاں سے ن لیگ کے تین ایم این ایز کو نکلتے دیکھا اور ان سے سلام دعا بھی ہوئی۔ اس سے قبل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف تجزیہ کار ظفر ہلالی کا بھی کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کے کئی لوگ چوہدری شجاعت کے گھر ملنے کیلئے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…