اتوار‬‮ ، 25 جنوری‬‮ 2026 

جاوید چوہدری کا کالم ’کرپشن کھپے ‘ دکھانے پر حنیف عباسی معروف خاتون صحافی فریحہ ادریس پر برس پڑے ، کالم میں آخر ایسا کیا تھا ؟ ویڈیو دیکھیں ‎‎

datetime 10  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی کی خاتون اینکر فریحہ ادریس نے سابق ممبر قومی اسمبلی حنیف عباسی کے سامنے پروگرام میں ایفی ڈرین کیس بارے معروف کالم نگارو تجزیہ کار جاوید چوہدری کا مشہور زمانہ کالم کے سلسلہ زیرو پوائنٹ میں ’’کرپشن کھپے‘‘کے نام سےلکھے گئے کالم کی سلاٹ چلا دی، ن لیگ کے رہنماآگ بگولہ ہو گئے، خاتون اینکر سے

غیر مناسب روئیے اور الٹے سوالات شروع کر دیئےاورایفی ڈرین کیس بارے سوالات کا جواب دینے سے گریز کرتے رہے۔۔ن لیگ کے رہنماآگ بگولہ ہو گئے، خاتون اینکر سے غیر مناسب روئیے اور الٹے سوالات شروع کر دیئےاورایفی ڈرین کیس بارے سوالات کا جواب دینے سے گریز کرتے رہے۔۔انہوں نے اس حوالے سے مزید کیا کہا ویڈیو ملاحظہ کریں


Hanif Abbasi Lost His Temper & Started Bashing… by zemtv

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا (سوم)


مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…