اہم دریا میں شدیدطغیانی،20دیہات زیر آب آگئے ،انتہائی تشویشناک صورتحال

5  مئی‬‮  2017

جھنگ ( آئی این پی) جھنگ میں دریائے جہلم میں طغیانی کے سبب 20 دیہات زیر آب آگئے ہیں جبکہ سینکڑوں ایکڑ اراضی پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں ہیں تباہ ہونے والی فصل میں دال مونگ کی فصل بھی شامل ہیں۔زرائع کے مطابق دریائے جہلم پر واقع ہیڈ تریموں بیراج کو توسیعی کاموں کے باعث بند کیا جاچکا ہیں جس کے باعث دریائے جہلم کے پانی نے جھنگ کے 20سے زائد دیہاتوں میں داخل ہوکر تباہی پھیلادی

جس کے نتیجے میں سینکڑوں ایکڑ اراضی پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں ہیں ۔تباہ ہونے والی فصل میں مونگ دال کی فصل بھی شامل ہیں۔متاثرین کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے بغیر کسی وارننگ کے پانی کو دیہاتوں میں چھوڑا ہے جس کے نتیجے میں قیمتی سامان سیلابی پانی کی نذر ہوگیا نتیجے میں قیمتی سامان سیلابی پانی کی نذر ہوگیا ۔ کئی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت اپنے مال مویشی اور قیمتی سامان کو محفوظ مقام پر منتقل کیا۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…