منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

شعبان کاچاند،شب برات کس تاریخ کوہوگی ؟رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا

datetime 27  اپریل‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں شعبان کا چاند نظر آگیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کا منعقدہوا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان نے زیرصدارت ہوا۔اس اجلاس ملک بھرسے

شعبان کاچاندنظرآنے کی مختلف شہادتیں موصول ہوئیں ۔ اجلاس کے اختتام پر شعبان کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا گیا۔ یکم شعبان 28 اپریل بروز جمعہ کو ہوگی اورشب برات 11مئی کوہوگی ۔رویت ہلال کمیٹی نے باضابطہ طورپراعلان کردیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…