پاکستان کے اہم شہرمیں بم دھماکہ

13  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخواکے ضلع بنوں میںبم دھماکہ ہواہے جس میں 3افرادزخمی ہوگئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق دھماکہ بنوں کے جنرل بس سٹینڈمیں ہواجس کے نتیجے میں 3افرادزخمی ہوگئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے بتایاکہ بنوں کے جنرل بس سٹینڈمیں دھماکے سے 3افراد

زخمی ہوگئے جبکہ اس دھماکے کی آوازیں دوردورتک سنائی دی گئی ۔دھماکے سے بس سٹینڈپرکھڑی دوبسوں کوبھی نقصان پہنچاجبکہ زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیاہےاورجائے وقوعہ کوسیکیورٹی فورسزنے گھیرے میں لے لیاہے ۔واضح رہے کہ کل بھوشن کوسزائے موت دینے کے بعد پاکستان میں یہ پہلاہونے والادھماکہ ہے

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…