مردم شماری کی ٹیم پر ایک اور بم حملہ!

  جمعہ‬‮ 7 اپریل‬‮ 2017  |  10:53

کوئٹہ ( این این آئی ) تربت میں مردم شماری کرنے والی ٹیم پر بم حملہ ایک اہلکار زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو تربت کے علاقے مند میں مردم شماری کرنے والی ٹیم پر سڑک کنارے نصب بم

سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں سیکورٹی پر معمور ایک اہلکار زخمی ہوگیا ۔زخمی اہلکار کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

بیوپار

شکاگو کینڈی کا راز بہت دنوں بعد کھلا اور ہم یہ راز جان کر حیران رہ گئے‘ وہ روز بیسیوں مرتبہ کینڈی کا ذکر کرتا تھا‘ ایک ہاتھ سینے پر رکھتا تھا‘ سر تھوڑا ساآگے جھکاتا تھا اورمنہ ہی منہ کچھ بدبدا کر کہتا تھا ’’ میں شکاگو کینڈی کا شکریہ ادا کر رہا ہوں‘ وہ نہ ہوتی تومجھے آج ....مزید پڑھئے‎