لاہور میں اب کس جگہ کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے؟ شہری ہوشیار رہیں، الرٹ جاری کر دیا گیا

  جمعرات‬‮ 23 فروری‬‮ 2017  |  14:05

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت کے پوش علاقہ ڈیفنس کے وائے اور زیڈ بلاک میں واقع کمرشل مارکیٹس کونشانہ بنائے جانے کے حوالے سے تھریٹ ایڈ وائزری جاری ہوئی تھی ۔مقامی لوگوں کے مطابق انہیں تھریٹ ایڈوائزری بارے کوئی علم نہیں البتہ یہاں پر سکیورٹی کے کسی طرح کے بھی غیرمعمولی انتظامات دیکھنے میں نہیں آئے ۔‎دوسری جانب ڈیفنس کے وائے بلاک میں ہونے والے پر اسرار دھماکے کے بعد

صوبائی دارالحکومت میں خوف و ہراس کی فضاء پھیل گئی ۔ ڈیفنس کی تاجرتنظیموں کی طرف سے تمام کاروبار بند کرنے کا اعلان کردیا گیا جبکہ والدین بھی خوفزدہ ہو کر تعلیمی اداروںمیں پہنچ گئے جس کے باعث بچوں کو گھروں کو روانہ کر دیا گیا ۔ دھماکے کی اطلاعات کے بعد صوبائی دارالحکومت لاہور میں سکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ۔‎

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

ڈیجیٹل فاسٹنگ

مجھے تیسرے دن ان کا فون آیا‘ وہ شرمندہ تھے اور بار بار معذرت کر رہے تھے‘ میں نے عرض کیا‘ میں حیران تھا آپ نے کبھی رنگ بیک میں تاخیر نہیں کی‘ میں نے کال کی‘ آدھ گھنٹے میں آپ کا جواب آ گیا‘ ہمارے تعلقات میں پہلی بار میں نے آپ کو آٹھ فون کیے اور آپ کا ....مزید پڑھئے‎