بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

راولپنڈی میں بم دھماکہ

datetime 6  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اولپنڈی (نیوزڈیسک) راولپنڈی شہر کی سکتھ روڈ پر دھماکہ ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی کے علاقے سکتھ روڈ پر دھماکہ ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ دھماکے کے باعث کئی عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔ دھماکے کی اصل وجوہات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ جبکہ امدادی ٹیموں کو جائے وقوعہ روانہ کر دیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…