یونیورسٹی کی ایوارڈیافتہ طالبہ کے قتل کا ڈراپ سین،نئے سکینڈل نے سر اُٹھالیا،مزید30لڑکیوں کے بارے میں انکشافات

6  جنوری‬‮  2017

حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جامشورہ یونیورسٹی میں قتل ہونیوالی طالبہ نائلہ کے قاتل کوگرفتارکرلیاہے،طالبعلم انیس خاصخیلی نائلہ رند کو3ماہ سےبلیک میل کررہاتھا،ملزم کےڈیٹا سے30 لڑکیوں سے تعلقات کے شواہد بھی ملے ہیں۔ڈی آئی جی حیدرآبادنے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ طالبہ نائلہ رند کی موت پراسرارنہیں بلکہ اسےقتل کیاگیا ۔انہوں نے انکشاف کیاکہ ایک طالبعلم انیس خاصخیلی نائلہ رندکو3ماہ سےبلیک میل کررہاتھا۔سی ٹی آرکےذریعےانیس اورنائلہ کاموبائل ڈیٹاریکورکروایاہے۔ڈی آئی جی نے کہا کہ انیس خاصخیلی کےموبائل ڈیٹاسے30لڑکیوں سےتعلقات کےشواہد ملےہیں۔انہوں نے کہاکہ ملزم کے خلاف دہشتگردی کامقدمہ درج کیاجائے گا۔

موضوعات:



کالم



زندگی کا کھویا ہوا سرا


ڈاکٹر ہرمن بورہیو کے انتقال کے بعد ان کا سامان…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…