شوکت خانم ہسپتال میں ہسپتال کیلئے وارڈ عطیہ کرنیوالے کی والدہ کے ساتھ کیا ہوا؟عمران خان کا بڑا اعتراف

30  دسمبر‬‮  2016

کراچی(آئی این پی)شوکت خانم ہسپتال میں صرف ایک سفارش کی ۔ وارڈ عطیہ کرنے والے کی والدہ کی سفارش کی تھی۔ شوکت خانم کے بورڈ نے میری سفارش مسترد کر دی تھی،

تحریک انصاف کے سربراہ اورمعروف کرکٹر عمران خان نے کہا ہے کہ پانامہ سیاست کا نہیں پاکستان کے مستقبل کا معاملہ ہے۔ نواز شریف سپریم کورٹ میں دفاع نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ عوام اب پہلی بار طاقتور کا احتساب ہوتا ہوا دیکھیں گے۔ عمران خان نے کہا کہ شوکت خانم ہسپتال میں صرف ایک سفارش کی ۔ وارڈ عطیہ کرنے والے کی والدہ کی سفارش کی تھی۔ شوکت خانم کے بورڈ نے میری سفارش مسترد کر دی تھی۔‎

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…