اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ؟،سمری کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 19  اکتوبر‬‮  2016 |

لاہور( این این آئی)یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ ماہ کے لئے اضافے کی سفارش کر دی گئی ہے ۔وزارت پٹرولیم کو دی گئی سمری میں کہا گیا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 50 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہیں جس کی وجہ سے یکم نومبر سے مقامی طور پر بھی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے ۔ سمری کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 69 پیسے فی لٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔مٹی کا تیل بھی 3 روپے 97 پیسے،لائٹ ڈیزل کی قیمت 4 روپے 47 پیسے جبکہ پٹرول کی قیمت میں سب سے کم 85 پیسے فی لٹراضافے کی سفارش کی گئی ہے ۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم سے وزارت خزانہ بھیجی جائے گی جس پر وزارت خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت سے حتمی فیصلہ کرے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…