“جنہیں میں نے سب سے زیادہ نوازا وہی میرے خلاف بڑھ بڑھ کر بول رہے ہیں، ان کا کوئی کریکٹر نہیں”- پرویز مشرف ن لیگ کے کن رہنمائوں پر تنقیدکرتے رہے ؟

16  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدرپرویزمشرف نے کہاہے کہ جن افراد کومیں نے اپنے دورحکومت میں سب سے زیادہ نوازاہے وہی آج میرے خلاف بڑھ چڑھ کربول رہے ہوتے ہیں اورمجھے اس کابہت افسوس ہے ،ان لوگوں کاکردارہی ایساہے کہ وہ صرف یہی کام کرکے اپنی سیاست کررہے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے پرویزمشرف نے کہاکہ لوٹاگردی اب پاکستان کی سیاست کاایک اصول بن چکی ہے اوران لوٹوں میں سے کچھ افراد کی ہمدردیاں اب بھی میرے ساتھ ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کی سیاست کااصول ہے کہ لوگ اسی کاساتھ دیتے ہیں جن کی حکومت ہوتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ اگریہ لوگ حکومت کاساتھ نہ دیں توان کے خلاف کئی حربے استعمال ہوتے ہیں ،ان کےخلاف پندرہ پندرہ ایف آئی آردرج کرلی جاتی ہیں جبکہ پٹواری اورتھانہ کلچرکی وجہ سے ان کی زمینوں پرقبضہ کرلیاجاتاہے جس کی وجہ سے یہ لوگ حکومت کے ساتھ ہوتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ان لوگوں کوحکومت کی طرف سے جوفنڈزملتے ہیں وہ کچھ اپنی جیب میں ڈال لیتے ہیں اورکچھ عوام پرخرچ کردیتے ہیں ۔

Inmai jisko maine ziada nawaza wohi ziada ab… by pkpoliticstwelve

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…