ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور میں دھماکہ

datetime 28  ستمبر‬‮  2016 |

پشاور(این این آئی)جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں ایک اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے ۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان ایجنسی کی تحصیل زرملان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ریمورٹ کنٹرول بم سے دھماکا کیا گیا۔ دھماکے میں ایک سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔۔ سیکورٹی فورسز نے واقعے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…