کلبھوشن کیس میں عالمی عدالت کا فیصلہ ، پاکستان نے بڑا اعلان کر دیا

12  جولائی  2019

کلبھوشن کیس میں عالمی عدالت کا فیصلہ ، پاکستان نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ بھارت کلبھوشن یادیو کے دفاع میں کوئی ثبوت پیش نہیں کرسکا ہے اور پاکستان نے عالمی عدالت میں بھارتی دہشتگرد کا کیس اچھا لڑا ہے اور نتیجہ بھی اچھا آئے گا عالمی عدالت کلبھوشن کیس میں جو فیصلہ کرے گی پاکستان تسلیم کرے گا… Continue 23reading کلبھوشن کیس میں عالمی عدالت کا فیصلہ ، پاکستان نے بڑا اعلان کر دیا

جسٹس(ر) دوست محمد خان کھوسہ آگ سے جھلس گئے،پمز ہسپتال منتقل

11  جولائی  2019

جسٹس(ر) دوست محمد خان کھوسہ آگ سے جھلس گئے،پمز ہسپتال منتقل

اسلام آباد(آن لائن) جسٹس(ر) دوست محمد خان کھوسہ گھر میں آگ لگنے کے باعث جھلس گئے۔ذرائع کے مطابق جسٹس(ر) دوست محمد کھوسہ گذشتہ روز اپنے کمرے اے سی خرابی کی وجہ سے لگنے والی آگ میں جھلس گئے،جسٹس دوست محمد خان کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ترجمان پمز انتظامیہ کے مطابق جسٹس دوست محمد… Continue 23reading جسٹس(ر) دوست محمد خان کھوسہ آگ سے جھلس گئے،پمز ہسپتال منتقل

چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد،عمران خان بھی میدان میں آگئے ،بڑا اعلان کردیا

11  جولائی  2019

چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد،عمران خان بھی میدان میں آگئے ،بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(سی پی پی)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو ہم سب مل کر ناکام بنائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات کی جس میں وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی، وزیر دفاع پرویز خٹک اور قائد ایوان شبلی فراز… Continue 23reading چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد،عمران خان بھی میدان میں آگئے ،بڑا اعلان کردیا

سول ملٹری قیادت ایک صفحے پر۔۔پوری دنیا کو پاکستان کا پیغام آرمی چیف بھی وزیر اعظم عمران خان کیساتھ امریکہ جائینگے

11  جولائی  2019

سول ملٹری قیادت ایک صفحے پر۔۔پوری دنیا کو پاکستان کا پیغام آرمی چیف بھی وزیر اعظم عمران خان کیساتھ امریکہ جائینگے

اسلام آباد/واشنگٹن (این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان 21 سے 23 جولائی تک امریکا کا تین روزہ دورہ کریں گے جس میں وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بھی ملاقات کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر امریکا کا تین روزہ دورہ کریں گے۔ ترجمان کے مطابق… Continue 23reading سول ملٹری قیادت ایک صفحے پر۔۔پوری دنیا کو پاکستان کا پیغام آرمی چیف بھی وزیر اعظم عمران خان کیساتھ امریکہ جائینگے

جج ارشد ملک کی ویڈیو جعلی نکلی،ویڈیو میں کہاں کہاں دونمبری کی گئی؟فرانزک رپورٹ میں حیران کن انکشافات

11  جولائی  2019

جج ارشد ملک کی ویڈیو جعلی نکلی،ویڈیو میں کہاں کہاں دونمبری کی گئی؟فرانزک رپورٹ میں حیران کن انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کا جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کی فرانزک رپورٹ حاصل کرنے کا دعویٰ ، چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ جج کی مبینہ ویڈیو کی فرانزک رپورٹ حاصل کر لی گئی ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ جج کی مبینہ ویڈیو جعلی ہے۔فرانزک رپورٹ میں بتایا… Continue 23reading جج ارشد ملک کی ویڈیو جعلی نکلی،ویڈیو میں کہاں کہاں دونمبری کی گئی؟فرانزک رپورٹ میں حیران کن انکشافات

شیخ رشید کو ناکام بنانے کیلئے ریلوے کی کالی بھیڑیں متحرک خونی کھیل کا ماسٹر مائنڈکون ہے ؟حیران کن نام سامنے آگیا

11  جولائی  2019

شیخ رشید کو ناکام بنانے کیلئے ریلوے کی کالی بھیڑیں متحرک خونی کھیل کا ماسٹر مائنڈکون ہے ؟حیران کن نام سامنے آگیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمدکوناکام بنانے کیلئے ریلوے کی کالی بھیڑوں نے مختصر مدت میں 79 حادثات کروا کر سینکڑوں جانیں ضائع کردیں آئے روز ہونے والے حادثات کی بڑی وجہ ناقص ریلوے ٹریکس کی بروقت مکمل نہ ہونا اور سگنل کو جان بوجھ کر خراب کرنا ہے ، مصدقہ ذرائع نے… Continue 23reading شیخ رشید کو ناکام بنانے کیلئے ریلوے کی کالی بھیڑیں متحرک خونی کھیل کا ماسٹر مائنڈکون ہے ؟حیران کن نام سامنے آگیا

اپوزیشن کی جانب سے چیئرمین سینٹ کا امیدوارکون ہوگا؟نوازشریف نے حیران کن نام کی منظوری دیدی

11  جولائی  2019

اپوزیشن کی جانب سے چیئرمین سینٹ کا امیدوارکون ہوگا؟نوازشریف نے حیران کن نام کی منظوری دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف نے حاصل بزنجو کو چیئرمین سینٹ کا متفقہ امیدوار نامزد کرنے کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق نوازشریف نے بلوچستان کو حق دینے کیلئے حاصل بزنجو کا نام تجویز کیا ہے اور انہیں چیئرمین سینٹ کے لیے اپوزیشن کا متفقہ امیدوار نامزد کرنے کی منظوری دی ہے۔ذرائع… Continue 23reading اپوزیشن کی جانب سے چیئرمین سینٹ کا امیدوارکون ہوگا؟نوازشریف نے حیران کن نام کی منظوری دیدی

کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے امیر صوفی محمد انتقال کرگئے

11  جولائی  2019

کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے امیر صوفی محمد انتقال کرگئے

دیر(آن لائن) کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے امیرمولانا صوفی محمد انتقال کرگئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے امیرمولانا صوفی محمد انتقال کرگئے ہیں۔ صوفی محمد کے انتقال کی تصدیق ان کے بیٹے نے بھی کردی ہے۔ صوفی محمد کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سابق سربراہ مولوی فضل اللہ کے سسر… Continue 23reading کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے امیر صوفی محمد انتقال کرگئے

چیئرمین سینٹ کے نام پر نوازشریف اور شہباز شریف کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے،دونوں بھائی کس کس کے حامی ہیں؟نام منظر عام پر

11  جولائی  2019

چیئرمین سینٹ کے نام پر نوازشریف اور شہباز شریف کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے،دونوں بھائی کس کس کے حامی ہیں؟نام منظر عام پر

اسلام آباد(سی پی پی) چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی کے معاملے پر نواز شریف اور شہباز شریف کے اختلافات سامنے آگئے ، شہباز شریف راجہ ظفر الحق جبکہ نواز شریف اور مریم نواز پرویز رشید کے حامی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چئیرمین سینیٹ کی تبدیلی کے معاملے پر مسلم لیگ ن کی قیادت ناموں پر تقسیم… Continue 23reading چیئرمین سینٹ کے نام پر نوازشریف اور شہباز شریف کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے،دونوں بھائی کس کس کے حامی ہیں؟نام منظر عام پر