اتوار‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2026 

جسٹس(ر) دوست محمد خان کھوسہ آگ سے جھلس گئے،پمز ہسپتال منتقل

datetime 11  جولائی  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) جسٹس(ر) دوست محمد خان کھوسہ گھر میں آگ لگنے کے باعث جھلس گئے۔ذرائع کے مطابق جسٹس(ر) دوست محمد کھوسہ گذشتہ روز اپنے کمرے اے سی خرابی کی وجہ سے لگنے والی آگ میں جھلس گئے،جسٹس دوست محمد خان کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ترجمان پمز انتظامیہ کے مطابق جسٹس دوست محمد خان کھوسہ کے جسم کا بائیس فی صد حصہ جل گیا۔ جسٹس دوست محمد کھوسہ کو پمز اسپتال کے برن وارڈ لایا گیا۔ ان کے گھر میں گذشتہ روز آگ لگی گئی تھی جس میں وہ جھلس گئے تھے۔جسٹس دوست محمد کھوسہ کو پمز اسپتال کے پرائیویٹ وارڈ میں رکھا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



امانت خان شیرازی


بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…