ہارس ٹریڈنگ روکنے کےلئے ابتدائی مسودہ وزیراعظم کو پیش کر دیا گیا

25  فروری‬‮  2015

ہارس ٹریڈنگ روکنے کےلئے ابتدائی مسودہ وزیراعظم کو پیش کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم ہاو¿س اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں سینیٹ انتخابات میں ارکان کی خرید و فروخت کو روکنے کے لئے قانون سازی پر غور کیا گیا، سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے آئینی ترمیم کی تیاری کرنے والی کمیٹی نے وزیر اعظم کو ابتدائی مسودہ… Continue 23reading ہارس ٹریڈنگ روکنے کےلئے ابتدائی مسودہ وزیراعظم کو پیش کر دیا گیا

پختونخوا کے حالات امریکا اور افغانستان کی وجہ سے خراب ہیں، عمران خان

25  فروری‬‮  2015

پختونخوا کے حالات امریکا اور افغانستان کی وجہ سے خراب ہیں، عمران خان

دبئی(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے حالات امریکا اور افغانستان کی وجہ سے خراب ہیں، امریکا کے خطے سے جانے کے بعد حالات بہتر ہوجائیں گے۔دبئی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں سرمایہ کاری کرنے کا بہتر… Continue 23reading پختونخوا کے حالات امریکا اور افغانستان کی وجہ سے خراب ہیں، عمران خان

بگٹی قتل کیس :مشرف کو سکیورٹی فراہم کرنیکا حکم

25  فروری‬‮  2015

بگٹی قتل کیس :مشرف کو سکیورٹی فراہم کرنیکا حکم

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش ہونے کے لئے سندھ حکومت کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج آفتاب احمد لون نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران سابق وفاقی… Continue 23reading بگٹی قتل کیس :مشرف کو سکیورٹی فراہم کرنیکا حکم

ڈی جی آئی ایس آئی سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئے

25  فروری‬‮  2015

ڈی جی آئی ایس آئی سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئے

نیویارک (نیوز ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئے ہیں ، پاکستانی حساس ادارے کے سربراہ اپنے دورہ امریکا کے دوران سی آئی اے کے ڈائریکٹر سے بھی ملاقات کریں گے اور ان سے سکیورٹی سمیت مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

ہارس ٹریڈنگ روکنے کےلئے آئین میں ترمیم آئین پر بدنما داغ ہو گا‘ خورشید شاہ

25  فروری‬‮  2015

ہارس ٹریڈنگ روکنے کےلئے آئین میں ترمیم آئین پر بدنما داغ ہو گا‘ خورشید شاہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہارس ٹریڈنگ جمہوری نظام کے لیے کینسر ہے لیکن اس کے لئے آئین میں ترمیم افسوسناک ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ہارس ٹریڈنگ جمہوری نظام کے لیے کینسر ہے لیکن بدقسمتی سے اس… Continue 23reading ہارس ٹریڈنگ روکنے کےلئے آئین میں ترمیم آئین پر بدنما داغ ہو گا‘ خورشید شاہ

جڑواں شہروں سمیت ملک بھر میں موسلا دھاربارشیں،فلائٹ آپریشن معطل

25  فروری‬‮  2015

جڑواں شہروں سمیت ملک بھر میں موسلا دھاربارشیں،فلائٹ آپریشن معطل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے کئی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے موسم مزید سردہوگیا ، خیبر ایجنسی اور مہمند ایجنسی میں موسلا دھار بارش کے باعث ندی نالوں میں شدید طغیانی پیدا ہوگئی، شدید بارش کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ،شدید بارش کے باعث علی مسجد کے… Continue 23reading جڑواں شہروں سمیت ملک بھر میں موسلا دھاربارشیں،فلائٹ آپریشن معطل

عزیر بلوچ کو دبئی سے پاکستان لے جانے کی اجازت

25  فروری‬‮  2015

عزیر بلوچ کو دبئی سے پاکستان لے جانے کی اجازت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دبئی کی عدالت نے عزیز بلوچ کو پاکستانی حکام کے حوالے کرنے کی اجازت دیدی۔عدالت نے تمام قانونی دستاویزات چیک کرنے کے بعد عزیر بلوچ کو پاکستان لے جانے کی اجازت دی۔ذرائع کے مطابق کل تک پاکستانی حکام کو عزیر بلوچ تک رسائی دیدی جائیگی۔

افغان باشندوں کو قومی شناختی کارڈ کے اجرا پر چالیس نادرا اہلکار معطل

25  فروری‬‮  2015

افغان باشندوں کو قومی شناختی کارڈ کے اجرا پر چالیس نادرا اہلکار معطل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نادرا خیبر پختونخوا نے افغان جنگ کے دوران مشہور ہونے والی افغان خاتون اور دیگر افغانیوں کو قومی شناختی کارڈ جاری کرنے پر چالیس سے زائد اہلکار معطل کر دیئے۔ نادرا کی جانب سے افغان روس کی جنگ کے دوران مشہور ہونے والی خاتون شربت گلہ عرف مونالیزا اور اس کے دو… Continue 23reading افغان باشندوں کو قومی شناختی کارڈ کے اجرا پر چالیس نادرا اہلکار معطل

بھارتی سیکرٹری خارجہ 3مارچ کو اسلام آباد آئینگے،پاکستان کا خیر مقدم

25  فروری‬‮  2015

بھارتی سیکرٹری خارجہ 3مارچ کو اسلام آباد آئینگے،پاکستان کا خیر مقدم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ بھارت نے سیکرٹری خارجہ کے دورہ پاکستان کی تاریخوں سے باضابطہ طور پر آگاہ کردیا‘ بھارتی سیکرٹری خارجہ ایس جے شنکر 3سے 4 مارچ کو پاکستان کا دورہ کریں گے‘ دورے میں مسئلہ کشمیر‘ لائن آف کنٹرول کی صورتحال سمیت اہم… Continue 23reading بھارتی سیکرٹری خارجہ 3مارچ کو اسلام آباد آئینگے،پاکستان کا خیر مقدم