لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں اب تک 9مئی کے واقعات میں ملوث 52افراد کو آرمی ایکٹ کے تحت ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے لئے فوج کے حوالے کردیا گیا ہے۔ جنگ اخبار میں آصف محمود بٹ کی خبر کے مطابق 36 افراد کو انسداد دہشت گردی کی عدالتوں جبکہ 16کو پولیس نے فوج کے حوالے کیا ہے۔ انسداددہشت گردی کی عدالتوں کی طرف سے آرمی ایکٹ کے تحت ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے لئے فوج کے حوالے کئے جانے والے36افراد میں سے 16کا تعلق لاہور،8کا راولپنڈی، 4کا گوجرانوالہ اور 8کا فیصل آباد سے ہے۔
9 مئی کے واقعات، پنجاب سے اب تک52 افراد ٹرائل کیلئے فوج کے حوالے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں نمایاں کمی
-
وفاق کی ایک اہم شخصیت کا پی ٹی آئی قیادت سے رابطہ، لانگ مارچ پر درمیانی راستہ نکالنے پر غور



















































