سری لنکا حکومت کا کرونا سے جاں بحق مسلمانوں کی تدفین کا نوٹیفکیشن جاری، وزیراعظم عمران خان کا اہم پیغام جاری

26  فروری‬‮  2021

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سری لنکن حکومت نے کورونا سے انتقال کرنے والے مسلمانوں کی تدفین کا نوٹیفیکشن جاری کردیا، وزیراعظم عمران خان نے اس اقدام کا خیرمقدم کرتے ہوئے سری لنکن قیادت سےاظہارِ تشکر کیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق

وزیراعظم عمران خان کی کوششیں رنگ لے آئیں، سری لنکا میں کورونا سےانتقال کرنیوالے مسلمانوں کی تدفین ہوسکے گی ، وزیراعظم عمران خان کےدورے کے فوری بعد سری لنکا نے کورونا سے انتقال کرنے والے مسلمانوں کی تدفین کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔سری لنکن وزیر صحت نے نوٹیفیکشن میں کہا تدفین وزارت صحت کی جانب سے بتائے گئے احکامات کے مطابق کی جائے گی، ایس او پیز کے تحت مختص مقامات پر ہی تدفین ہوسکے گی ۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سری لنکن حکومت کی جانب سے کورونا سے جاں بحق مسلمانوں کی تدفین کے نوٹی فکیشن کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا سری لنکن قیادت کاشکر گزار ہوں۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…