وفاقی بیورو کریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلوں کا فیصلہ

4  جون‬‮  2020

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کل ہونے والے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں اعلیٰ سرکاری افسران کی ترقیوں سے متعلق جائزہ لیا جائیگا ۔ ہائی پروموشن بورڈ کا اجلاس سہ پہر تین بجے وزیراعظم ہائوس میں ہوگا جس کیلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تمام تر تیاری مکمل کرلی ہے اور ان اہل افسران کی لسٹ بھی مرتب کرلی گئی ہے جن کو گریڈ 21سے 22میں ترقی دی جانی ہے ۔

ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر 15سے زائد افسران کی گریڈ 21سے 22میں ترقی کا امکان ہے جس میں پولیس ، ایڈمسٹریٹو ، فارن سروس ، ایف بی آر اور دیگر سروسز سے متعلق گروپس کے افسران کے کیسز بھی زیر غور آئینگے ۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی بیورو کریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلوں کا بھی فیصلہ کیاجائیگا اور ترقی پانے والے افسران کی پوسٹنگ پلان کی بھی منظوری دی جائیگی ۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…