ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

انتہائی افسوسناک خبر، کرونا وائرس سے مزید پانچ ہلاکتیں ، کیسز 36سو سے تجاوز کر گئے

datetime 6  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں آج کرونا سے مزید 5 ہلاکتیں، تعداد 52 ہوگئی، مجموعی کیسز 3652 تک جا پہنچے۔ تفصیلات کے مطابق آج ملک بھر میں 491 نئے کیسز سامنے آئے اور 5 ہلاکتیں بھی ہوئیں جن میں سے پنجاب میں 3 اور سندھ میں 2 ہلاکتیں ہوئیں۔ نجی ٹی وی جیو کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی

مجموعی تعداد 52 ہوگئی جب کہ مزید 491 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3652 تک پہنچ گئی ہے۔ملک بھر میں اب تک کورونا سے ہونے والی 52 ہلاکتوں میں سے سب سے زیادہ سندھ میں 17 ہلاکتیں ہوئی ہیں، اس کے علاوہ خیبرپختونخوا میں 16، پنجاب 15 جب کہ گلگت بلتستان میں 3 اور بلوچستان میں ایک ہلاکت ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…