ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

کرونا وائرس سے مزدور طبقے کے گھر فاقوں کی نوبت آگئی لاک ڈاؤن کے باعث مزدور وں کے بچے سوکھی روٹی پانی میں ڈبو کر کھانے پر مجبور

datetime 3  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کے پھیلائو کو روکے کیلئے ملک بھر میں لاک ڈائون 6اپریل کو ختم ہونا تھا تاہم حکومت کی جانب سے لاک ڈائون 14اپریل تک توسیع کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لاک ڈائون کے باعث ملک بھر میں دیگر شعبوں میں کام کرنے والے افراد بری طرح متاثر ہوئے ہیں ۔ دیہاڑی دار طبقہ دو وقت کی روٹی کا بندوبست کرنے میں بڑی مشکل کا شکار ہے ۔

بدین میں محنت کشوں کے بچے سوکی روٹی پانی میں ڈبو کر کھانے پر مجبور ہو گئے ہیں ۔ جبکہ اسلام آباد کے دیہاڑی دار طبقہ روزگار کی تلاش میںنکلتا ہے تو پولیس والوں کو دیکھ کر واپس گھروں کی طرف بھاگنے پر مجبور ہو جاتا ہے ۔ گھر میں جمع دال دلیہ تک ختم ہو چکا نوبت فاقوں تک آن پہنچی ہے ۔ سڑکوں کے کنارے ضرورت مندوں کی بڑی قطار نظر آتی ہے ۔ جبکہ منافع خور مافیا نے بھی لوٹ مار کا بازار گرم کر دیا ہے ۔ ہر چیز کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنی لگی ہے ، یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹا اور چینی نایاب ہو گیا۔فیصل آباد میں آٹے کے خریداروں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ہیں۔ دوسری طرح وزیراعظم عمران خان نہیں چاہتے تھے کہ کرونا وائرس کی وباء کی وجہ سے دیہاڑی دار طبقہ بھوک سے مرنا شروع ہو جائے ۔ بے روزگاری سے متاثر ایک کروڑ 20 لاکھ افراد کو احساس پروگرام کے تحت 12 ہزار روپے کی امداد پہنچائی جائے گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…