جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

کرونا وائرس سے 35افراد جاں بحق پاکستان میں متاثرہ افراد کے کیسز میں ہوشربا اضافہ

datetime 3  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائر س سے ملک بھر میں اب تک 35 ہلاکتیں ہوئی ہیں،  مجموعی کیسز کی تعداد 2443 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے دن اب تک ملک بھر سے کرونا وائرس کے 44 کیسزسامنے آئے ہیں ۔رپورٹ ہونےوالے کیسز میں سے سندھ میں 42 اور پنجاب میں 2 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں کرونا وائرس سے ہونے

والی ہلاکتوں میں سے پنجاب میں 11، سندھ 11، خیبرپختونخوا 9، گلگت بلتستان 3 اور بلوچستان میں ایک ہلاکت ہوئی ہے۔پاکستان میں مجموعی کیسز کی تعداد 2443 ہوگئی۔ جمعہ کے دن اب تک ملک بھر سے کرونا وائرس کے 44 کیسزسامنے آئے ہیں ۔رپورٹ ہونےوالے کیسز میں سے سندھ میں 42 اور پنجاب میں 2 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…