پی آئی اے کے جہاز کو روکنے کا معاملہ،جانتے ہیں پاکستان نے کس دوست ملک میں موجود افغان قیادت سے رابطہ کیا اور معاملہ حل کیا ؟

9  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان دارالحکومت کابل ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے جہاز کور وکنے کا معاملہ حل ، اڑھائی گھنٹے گزرنے کے بعد اڑان بھرنے کی اجازت دیدی گئی ،نجی ٹی وی کے مطابق افغان حکام نے پاکستانی مسافر طیارے کو اڑھائی گھنٹے روکے رکھا جس میں 162 مسافر سوار تھے ، پی آئی اے کی پرواز کابل سے اسلام آباد آ رہی تھی کہ اسے بڑا رن وے استعمال کرنے سے روک دیا گیا اور چھوٹا رن وے استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ۔

افغان حکام نے مسافروں کو طیارے سے اترنے سے بھی روک دیا جس کے باعث وہ محصور ہو کر رہ گئے ۔معاملہ سنجیدہ ہونے پر پاکستانی حکام نے ترکی کے شہر استنبول میں موجود افغان قیادت کے سامنے معاملہ اٹھایا جس کے بعد پی آئی اے کے طیارے کو اڑان بھرنے کی اجازت دی گئی اور معاملہ حل ہوا۔واضح رہے کہ افغانستان کی مرکزی قیادت اس وقت ہارٹ آف ایشیاءکانفرنس میں شرکت کیلئے  استنبول میں موجود ہے جس میں  شاہ محمود قریشی بھی شریک ہیں

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…