پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

معروف شخصیات عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تعلقات خراب کرنے کے پیچھے نکلیں،جانتے ہیں بدلے میں کیا فائدہ اٹھانا چاہتے تھے؟

datetime 7  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ ن لیگ کا پیپلز پارٹی سے بھی تال میل ٹھیک نہیں ،مولانا سے بھی محتاط رہتے ہیں۔ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف اور شہباز شریف کی کوشش ہے کہ

وزیراعظم عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین تعلقات خراب کیے جائیں اور اس طرح سے مقدمات بھی ختم کروائے جائیں اور اقتدار بھی حاصل کیا جائے،ہارون الرشید نے مزید کہا کہ اگر ان ہاؤس تبدیلی ہوئی تو نیا وزیراعظم بھی پاکستان تحریک انصاف سے ہو گا۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…