بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

مشرف کے جہازکو کس دشمن ملک میں اتارنے کا کہا گیا، کتنے منٹ کا ایندھن بچا تھا؟سابق صدر کے پہلے چیف آف سٹاف کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نوازشریف سخت قید نہیں کاٹ سکتے تھےاس لئے مشرف سے ڈیل کی تھی،سابق صدر پرویز مشرف کے پہلے چیف آف سٹاف کا نجی ٹی وی سمانیوز کو تہلکہ خیز انٹرویو،تفصیلات کے مطابق میجر جنرل(ر) انیس باجو ہ نے کہا ہے کہ حلفیہ کہتا ہوں مشرف صاحب کے طیارے کو بھارت میں لینڈ کرنے کیلئے کہا گیا،بندو ق کے زور پر جہاز

کو لینڈ نہ کرنے دینا بھی اغوا ہی ہے ، پائلٹ کا بیان ہے کہ اس کے پاس صرف10منٹ کا ایندھن بچا تھا،ضیا الدین بٹ نے منع کیا تھا پرویز مشرف کو اس طریقے سے نہ ہٹائیں ،میاں صاحب ایسا نہ کرتے تو فوج نے بھی ٹیک اوور نہیں کرنا تھا۔کیسا بے رحم لیڈر تھا ایک بندے کی دشمنی میں مسافروں کو مارنا چاہتا تھا۔نوازشریف حقیقت میں بیمار ہیں لیکن مریم نواز بھی جیل سے باہر آگئیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…