بھارتی سفارتکاروں میںاتنی اخلاقی جرأت نہیں کہ وہ ۔۔۔!!! ترجمان پاک فوج نے زبردست پیغام جاری کردیا

22  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے آرمی چیف نے ایل او سی پار دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کا جھوٹا دعویٰ کیا تھا جسے پاک فوج نے مسترد کرتے ہوئے اس جگہ جانے کی دعوت دی لیکن آج کوئی بھی بھارتی کمیشن کا اہلکار ایل او سی پر جانے کیلئے نہیں آیا جس پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے پیغام جاری کر دیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے

ہوئے کہا کہ بھارتی ہائی کمیشن اپنے آرمی چیف کے دعوے پر کھڑا نہیں رہ سکا ہے ، بھارتی ہائی کمیشن کے سٹاف میں اتنی جرات نہیں ہے کہ وہ اپنے ساتھی سفارتکاروں کے ساتھ پاکستان میں ایل او سی کا دورہ کر سکیں ، بہر حال غیر ملکی سفارتکاروں کا گروپ اور میڈیا کے نمائندے ایل او سی کا دورہ کرنے کیلئے نکل چکے ہیں جو کہ حقیقت دیکھیں گے اور سچ کو سامنے لایا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…