جمعہ‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان سےقبل آرمی چیف چین پہنچ گئے جنرل قمر جاوید باجوہ دورہ چین پر عمران خان سے پہلے کیوں گئے؟ وجہ سامنے آگئی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ وزیراعظم عمران خان سے قبل چین پہنچ گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے پیغام جاری کیا گیا جس کے مطابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ تین روزہ چین کے سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وہ وزیراعظم عمران خان کی

چینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم سے ملاقاتوں میں شامل ہونگے ۔ اس کے علاوہ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ چینی عسکری قیادت آرمی چیف کمانڈر سدرن تھیٹر اور وائس چئیرمین سنیٹرل لبرین اور پیپلز لبریشن آرمی کے کمانڈر سے ملاقات کریں گے۔وزیراعظم عمران خان بھی چین کے دورے پر پہنچ چکے ہیں۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…