اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

اے ٹی ایم مشین سے کارڈ چوری کرنے والے ملزم صلاح الدین کی قبر کشائی

datetime 21  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رحیم یار خان (این این آئی)اے ٹی ایم مشین سے کارڈ چوری کرنے والے ملزم صلاح الدین کی قبر کشائی کی گئی۔صلاح الدین کی قبر کشائی اس کے والد کی جانب سے دوبارہ پوسٹ مارٹم کے لیے عدالت میں دائر درخواست پر کی گئی ہے۔عدالتی حکم پر جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عارف کی نگرانی میں میڈیکل ٹیم گوجرانوالہ کے گورالی قبرستان پہنچی اور صلاح الدین کی قبر کشائی کی اور پوسٹ مارٹم کیلئے

نمونے حاصل کئے گئے۔واضح رہے کہ گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے صلاح الدین کی اے ٹی ایم مشین سے کارڈ چوری کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ کیمرے کو دیکھ کر منہ بناتا ہوا بھی دیکھا جاسکتا تھا۔صلاح الدین کو ویڈیو منظر عام پرآنے کے کچھ روز بعد رحیم یار خان میں پولیس نے گرفتار کرلیا تھا، تاہم یکم ستمبر کو مبینہ طور پر پولیس تشدد سے اس کی موت واقع ہوگئی تھی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…