پاکستان نے دہشتگردی میں ملوث مزید2 بھارتی جاسوسوں کا سراغ لگا لیا سوامی آنند اور گوبند پارٹ کس ملک سے آئے اور دہشتگردی کرائی؟اہم انکشاف سامنے آگیا

16  ستمبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے دہشتگردی میں ملوث بھارت کے مزید 2 جاسوسوں کا سراغ لگا لیا ہے۔ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق پاکستان نے بھارتی جاسوسوں کی شناختی تفصیلات ایران اور افغانستان کو بھیج دی ہیں۔ذرائع کے مطابق بھارتی جاسوس سوامی آسیم آنند اور گوبند پارٹ ایران سے بلوچستان آئے اور مستونگ میں دہشتگردی کرائی۔ذرائع کے مطابق بھارتی جاسوس 13 جولائی کو مستونگ میں دہشتگردی کے حملے میں ملوث ہیں۔

بھارتی جاسوسوں دہشتگردی کی واردات کے بعد افغانستان فرار ہو گئے۔پاکستان نے بھارتی جاسوسوں کی شناخت کے لیے افغانستان اور ایران کو خطوط لکھ دئیے ہیں۔خیال رہے کہ پاکستان نے 2016 میں بلوچستان سے بھارتی بحریہ کے حاضر سروس افسر کلبھوشن جادھو کو حراست میں لیا تھا جو پاکستان میں تخریب کاری کی متعدد کارروائیوں کا اعتراف بھی کر چکا ہے اور اس کے خلاف مقدمہ عالمی عدالت انصاف میں بھی چل رہا ہے۔‎

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…