بدھ‬‮ ، 31 دسمبر‬‮ 2025 

بھارتی جاسوسں ہوں ،پاکستان میں را کیلئے کام کرتا رہا ، بھارتی ناظم الامورکے سامنے کلبھوشن اپنے متعدد باردیئے گئے بیانات پر ڈٹ گیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)بھارتی جاسوس، تخریب کار اور دہشت گرد کمانڈر کلبھوشن یادیو کی قونصلررسائی کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ذرائع کے مطابق بھارتی ناظم الامورکے سامنے کلبھوشن اپنے متعدد باردیئے گئے بیانات پر ڈٹ گیا۔ذرائع کے مطابق بھارتی ناظم الامورگوروآلووالیا اور کلبھوشن یادیو کی بات چیت میں کلبھوشن یادیو نے واضح بتادیا کہ وہ بھارتی جاسوس ہے، وہ بھارتی بحریہ کا حاضر سروس کمانڈر ہے، بتایا کہ وہ پاکستان میں

را کے لئے کام کرتا رہا ۔ذرائع کے مطابق ابتدائی طورپرگوروآلووالیا کا کلبھوشن سے ملاقات کا وقت 30منٹ طے ہوا تھا ، پاکستانی حکام نے بڑے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوگھنٹے تک بات چیت کی اجازت دی ۔بھارتی ناظم الامور،کلبھوشن کی بات چیت مکمل ہونے پر قونصلررسائی ختم ہوئی، پاکستان نے تمام زبانوں میں بات چیت کرنے کی اجازت دے رکھی تھی، گوروآلووالیا کو مراٹھی زبان میں مہارت نہ ہونے کی وجہ سے قابل فہم زبان میں بات چیت کی گئی۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…