امریکی صدر کے بعد عمران خان کو سعودی ولی عہد کا فون ،کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات سامنے آگئیں

20  اگست‬‮  2019

اسلام آباد(اے این این )وزیراعظم عمران خان کو امریکی صدر کے بعد سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔العربیہ ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کو مقبوضہ وادی کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا۔ اس سے قبل امریکی صدر نے پاکستان اور بھارت پر زور دیا کہ مسئلہ کشمیر کے معاملے پر کشیدگی میں کمی کریں۔وائٹ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق پیر کو

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کشیدگی میں کمی اور امن کے قیام کی اہمیت پر زور دیا۔ گفتگو میں دونوں رہنمائوں نے تجارت میں اضافے کے ذریعے باہمی معاشی تعلقات کے فروغ کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا۔ مودی نے ٹرمپ سے کہا کہ دونوں ممالک کے وفود جلد تجارتی معاملات پر مذاکرات کریں گے۔وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وزیر اعظم عمران خان کو ٹیلیفون کی تصدیق کی ہے۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…