منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

حکومت پاکستان کی سفارتی ناکامی ۔۔!ہم نے وزیراعظم عمران خان کو دورہ روس کی کوئی دعوت نہیں دی ، روس نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 9  جولائی  2019 |

اسلام آباد ( آن لائن ) روس نے وزیراعظم عمران خان کو دورہ روس کی دعو ت کے حوالے سے تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے ہم نے وزیراعظم عمران خان کو دورہ روس کی دعوت ہی نہیں دی ۔ میڈیا رپورٹس میں دعوی کیا ہے کہ روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ روسی حکومت کا کہناہے کہ ہماری طر ف سے وزیراعظم عمران خان کو

ایسٹرن اکنامک فورم میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی ہے۔ پاکستان میں ان خبروں نے شنگھائی تعاون تنظیم کے گزشتہ ماہ اجلاس میں ولادی میر پیوٹن اور عمران خان کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد آنا شروع ہوئی تھیں۔ ہم منگلولیہ کے صدر ، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ، ملائیشیاء کے وزیراعظم اور جاپان کے وزیراعظم ’’ ولادیوستوک’’ تشریف لانے کے منتظر ہیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…