’’ رمضان سے پہلے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم‘‘ حکومت نے راتوں رات پٹرول ،ڈیزل ،مٹی کے تیل کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ کر دیا ،نوٹیفکیشن جاری

5  مئی‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رمضان سے پہلے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم ،پیٹر ولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیاگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پیٹر ول کی قیمت میں 9روپے 42پیسے،ڈیز ل کی قیمت میں 4روپے 89پیسے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 7روپے 46پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے۔پٹرول کی نئی قیمت 108 روپے 31پیسے جبکہ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 96.77روپے مقررکی گئی ہے۔

دوسری جانب ایف بی آر نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر ٹیکس کی نئی شرح بھی جاری کردی ۔ پیٹر ول پر نئی شرح 12فیصد کر دی گئی ہے جبکہ ڈیزل، مٹی کے تیل اور ایل ڈی او پر ٹیکس کی یکساں شرح 17فیصد کر دی گئی ۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے اطلاق سے چند لمحے پہلے نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ۔حکومت کے اس فیصلے پر عوام نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے ْ

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…