سی پیک کے منصوبوں کی وجہ سے پاکستان پر قرضہ بڑھ رہا ہے یا نہیں؟چین نے واضح اعلان کردیا

22  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پر سی پیک منصوبوں کے باعث چین کا کوئی قرضہ نہیں بڑھ رہا ،چینی سفیر نے واضح کردیا، نجی ٹی وی کے مطابق چینی سفیر ژاؤ جنگ نے کہا ہے کہ عمران خان دوسرے بیلٹ اینڈروڈفورم کے اہم سپیکرہوں گے، وزیراعظم عمران خان صدرشی جن پنگ سے بھی ملاقات کریں گے۔وزیراعظم عمران خان ہارٹیکلچرنمائش میں بھی شرکت کریں گے،وزیر اعظم عمران خان چینی سربراہوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

چینی سفیر نے کہا کہ فورم کے دوران تجارت اورسرمایہ کاری پربات چیت ہوگی،پاکستان بیلٹ اینڈ روڈکا بڑاشراکت دارہے،چینی سفیر نے کہا کہ سری لنکا میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہیں ،انہوں نے کہا کہ پاکستان پر سی پیک منصوبوں کے باعث چین کا کوئی قرضہ نہیں بڑھ رہا ،حکومت کے درمیان منصوبوں کیلئے رعایتی قرضے فراہم کر رہے ہیں ۔واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان 3روزہ دورے پر 25اپریل کو چین جائینگے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…