عوام پردوبارہ گیس بم گرا دیاگیا،گیس کی کم سے کم قیمت بڑھا کر کتنی کر دی گئی ؟جان کر عوام کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

20  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آ با د (نیوز ڈیسک)اوگرا نے 4 اکتوبر کو مقرر کی گئی گیس کی قیمتوں کے نوٹی فکیشن میں ترمیم کر دی،بلک میٹر کے ذریعے گیس استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے لیے کم سے کم نرخ 3600روپے سے بڑھا کر 4680روپے کر دیے گئے۔تفصیلات کے مطا بق ان نرخوں کا اطلاق کلینکس، میٹرنٹی ہومز، سرکاری گیسٹ ہاوسز، فوجی میسز سمیت یونیورسٹیز، کالجز، اسکولز

اور نجی تعلیمی اداروں پر ہو گا،بلک میٹر کے ذریعے گیس حاصل کرنے والی رہائشی کالونیوں کے گیس کے کم سے کم نرخ بھی بڑھ گئے،اوگرا نے کمرشل صارفین کیلئے گیس کے کم سے کم نرخ 4625روپے سے بڑھا کر 5880روپے کر دیئے،جن میں کیفے، بیکریاں، ملک شاپس، کینٹینز، باربر شاپس، لانڈری، کلب، تھیٹر، پرائیویٹ دفاتر اور کارپوریٹ فرمز شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…