ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک فوج کے میجر عمر نے برطانیہ میں پاکستان کا نام روشن کردیا، شاندار کارکردگی، ملکہ برطانیہ نے بڑے اعزاز سے نواز دیا

datetime 10  اگست‬‮  2018 |

راولپنڈی(آئی این پی)پاک فوج کے میجر عمر کی برطانوی پلاٹون میں شاندار کارکردگی پر ملکہ برطانیہ نے پاک فوج کے جوان کی تعریف کی اور انہیں سرٹیفکیٹ بھی دیا ، میجر عمر کا نام رائل ملٹری اکیڈمی کی لائبریری کے اعزازی بورڈ پر بھی درج کردیا گیا ۔ جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کے

میجر عمر برطانوی رائل ملٹری اکیڈمی کی پلاٹون کے کمانڈر ہیں ان کی پلاٹون نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ ملکہ برطانیہ نے پاک فوج کے میجر عمر کی شاندار کارکردگی کی تعریف کی اور انہیں سرٹیفکیٹ بھی دیا ۔ میجر عمر کا نام رائل ملٹری اکیڈمی کی لائبریری کے اعزازی بورڈ پر بھی درج کردیا گیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…