آج کی دھماکہ خیز خبر حکومت اور اپوزیشن نگران وزیراعظم کے نام پرمتفق ہو گئی خورشید شاہ کب اعلان کرنے والے ہیں؟

11  مئی‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت اور اپوزیشن کا نگران وزیراعظم کے نام پر اتفاق، اعلان 15مئی کو اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کا نگران وزیراعظم کے نام پر اتفاق ہو گیا۔ نگران وزیراعظم کیلئے 6نام زیر غور تھے جن میں

سے ایک پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نگران وزیراعظم کے نام پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی متفق ہو چکے ہیں جس کے نام کا اعلان اپوزیشن لیڈر خود کرینگے۔ ان کا کہنا تھا کہ نام متفقہ ہے اور میرے دل میں محفوظ ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ بہت اچھا راز داں ہوں میڈیا جتنا بھی کہے وقت سے پہلے نام نہیں دوں گا ۔اگر وقت سے پہلے نام کا پتہ لگ جائے تو میڈیا اس کا تیا پانچہ کر دیتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…