کشتی کے ذریعے آنے والے پاکستانی کو ویزا جاری کیا جائے‘آسٹریلوی ہائیکورٹ کا حکومت کو حکم

11  فروری‬‮  2015

کشتی کے ذریعے آنے والے پاکستانی کو ویزا جاری کیا جائے‘آسٹریلوی ہائیکورٹ کا حکومت کو حکم

اس پاکستانی مہاجر کو ویزا جاری کرنا قومی سلامتی کے خلاف ہو گا،آسٹریلوی حکومت کا موقف  کینبر – آسٹریلیا کی ہائی کورٹ نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ 2012 میں کشتی کے ذریعے آنے والے ایک پاکستانی مہاجر کو ویزا جاری کرے۔آسٹریلوی حکومت کا موقف ہے کہ کشتی کے ذریعے آنے والے اس پاکستانی مہاجر… Continue 23reading کشتی کے ذریعے آنے والے پاکستانی کو ویزا جاری کیا جائے‘آسٹریلوی ہائیکورٹ کا حکومت کو حکم

ہندوستانی کشمیر: فوجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ، پائلٹس ہلاک

11  فروری‬‮  2015

ہندوستانی کشمیر: فوجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ، پائلٹس ہلاک

نئی دہلی – ایک ہندوستانی فوجی ہیلی کاپٹر بدھ کے روز ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹس ہلاک ہوگئے۔ پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق یہ ہیلی کاپٹر سری نگر سے 65 کلو میٹر دور ضلع بندی پور میں حادثے کا شکار ہوا جس میں ایک میجر… Continue 23reading ہندوستانی کشمیر: فوجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ، پائلٹس ہلاک

پرنس چارلس کی کنگ سلمان سے ملاقات،اہم مطالبہ کر دیا

11  فروری‬‮  2015

پرنس چارلس کی کنگ سلمان سے ملاقات،اہم مطالبہ کر دیا

ریاض – سعودی عرب میں 1000 کروڑوں کی سزا پانے والے مصنف کی جان بخشی کیلئے اب برطانوی شاہی خاندان کے شہزادہ چارلس بھی میدان میں آگئے ہیں اور مغربی میڈیا کے مطابق انہوں نے سعودی فرمانروا سے مصنف کی سزا پر نظر ثانی کے متعلق بات کی ہے۔ اخبار ”میل آن لائن“ کے مطابق… Continue 23reading پرنس چارلس کی کنگ سلمان سے ملاقات،اہم مطالبہ کر دیا

اٹلی میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے سے 200 سے زائد افراد ہلاک

11  فروری‬‮  2015

اٹلی میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے سے 200 سے زائد افراد ہلاک

روم: اٹلی کے قریب 2 کشتیاں ڈوبنے سے افریقا سے تعلق رکھنے والے 203 غیر قانونی تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔ اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین کی جانب سے جاری بیان کے مطابق افریقا سے تعلق رکھنے والے 220 افراد پانی اور کھانے کے بغیر 2 کشتیوں پر سفر کررہے تھے۔ تارکین وطن کی کشتیاں… Continue 23reading اٹلی میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے سے 200 سے زائد افراد ہلاک

امریکا: مسلح شخص نے تین مسلمانوں کو قتل کردیا

11  فروری‬‮  2015

امریکا: مسلح شخص نے تین مسلمانوں کو قتل کردیا

واشنگٹن – پولیس نے تین مسلمانوں کو قتل کرنے والے شخص کو ریاست نارتھ کیرولائنا کے شہر چیپل ہل سے گرفتار کرلیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق مسلح شخص کو 46 سالہ کریگ اسٹیفن کے نام سے شناخت کیا گیا ہے جبکہ ڈرہم کاؤنٹی نے ان پر قتل کا مقدمہ درج… Continue 23reading امریکا: مسلح شخص نے تین مسلمانوں کو قتل کردیا

’سعودیوں سے کہو دس ارب ڈالر اکاؤنٹ میں ڈالیں‘

11  فروری‬‮  2015

’سعودیوں سے کہو دس ارب ڈالر اکاؤنٹ میں ڈالیں‘

ریاض – قرض مانگنا ایک نازک امر ہے اور جب مصر کے صدر کی ایک مبینہ صوتی ریکارڈنگ سامنے آئی جس میں وہ تیل کی دولت سے مالامال عرب ریاستوں سے خود قرض کے خواہاں ہونے کے باوجود ان پر طنز کر رہے ہیں، تو پھر انٹرنیٹ پر لوگوں کی رائے بھی منفی ہونا ہی تھی۔… Continue 23reading ’سعودیوں سے کہو دس ارب ڈالر اکاؤنٹ میں ڈالیں‘

داعش کیلئے جدید ترین ہتھیاروں کی بارش

11  فروری‬‮  2015

داعش کیلئے جدید ترین ہتھیاروں کی بارش

بغداد – شام اور عراق کے کئی علاقوں پر قابض جہادی تنظیم داعش کیلئے ’’آسمان ‘‘سے جدید ترین ہتھیاروں کی بارش کی خبریں سامنے آئی ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق داعش کے زیر کنٹرول علاقوں میں جدید ہتھیار نامعلوم طیارے کے ذریعے گرائے گئے رپورٹس میں عراق کے ایک مقامی عہدیدار کے حوالے سے بتایا گیا ہے… Continue 23reading داعش کیلئے جدید ترین ہتھیاروں کی بارش

سعودی افرادی قوت میں خواتین کا 13 فیصد حصہ

11  فروری‬‮  2015

سعودی افرادی قوت میں خواتین کا 13 فیصد حصہ

دمّام: سعودی عرب کے مرکزی محکمہ شماریات و اطلاعات کی جانب سے جاری کیے جانے والے اعداد و شمار کے مطابق گریجویشن کرنے والے سعودی نوجوانوں میں خواتین کی 51 فیصد تعداد ہونے کے باوجود سعودی خواتین صرف 13 فیصد نجی اور سرکاری عہدوں پر فائز ہیں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کی رپورٹ کے مطابق محکمہ… Continue 23reading سعودی افرادی قوت میں خواتین کا 13 فیصد حصہ

‘اسامہ کی رہائشگاہ شاید پاکستانیوں سے امریکا کو پتا چلی’

11  فروری‬‮  2015

‘اسامہ کی رہائشگاہ شاید پاکستانیوں سے امریکا کو پتا چلی’

دوہا – انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی نے کہا ہے کہ عین ممکن ہے پاکستان نے اسی برس اسامہ بن لادن کو پناہ دی ہو جب 2011 میں امریکا نے ایبٹ آباد میں آپریشن کیا تھا۔ اسد درانی کے مطابق عین ممکن ہے کہ اسامہ کی… Continue 23reading ‘اسامہ کی رہائشگاہ شاید پاکستانیوں سے امریکا کو پتا چلی’