نئی دہلی – ایک ہندوستانی فوجی ہیلی کاپٹر بدھ کے روز ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹس ہلاک ہوگئے۔ پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق یہ ہیلی کاپٹر سری نگر سے 65 کلو میٹر دور ضلع بندی پور میں حادثے کا شکار ہوا جس میں ایک میجر اور ایک لیفٹینینٹ کرنل مارا گیا۔ ہیلی کاپٹر پرواز کے 30 منٹ بعد گرا جو ایوی ایشن بیس منسبل سے اڑا تھا۔ تاحال حادثے کی وجہ نہیں بتائی گئی۔
ہندوستانی کشمیر: فوجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ، پائلٹس ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بارے اہم فیصلہ
-
موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے والا 15 فٹ لمبا مگرمچھ دریا سے نکال کر ہلاک کر دیا گیا
-
تیزہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
نواز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا
-
سرکاری ملازمین کیلیے عید الاضحیٰ سے قبل بڑی خوشخبری
-
لاہور،رکشہ دلوانے کے بہانے ساتھ لے جاکر 2لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
-
سی ڈی اے نے 98 غیر قانونی ہاؤسنگ منصوبوں کی فہرست جاری کر دی
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ! حکومت نے والدین کی بڑی مشکل آسان کردی
-
امریکی حکومت خلائی مخلوق سے متعلق خفیہ دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر لے آئی
-
بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں!



















































