ایرنی بحری فوج کا امریکی بحری بیڑے کو نشانے بنانے کا کامیاب تجربہ

26  فروری‬‮  2015

ایرنی بحری فوج کا امریکی بحری بیڑے کو نشانے بنانے کا کامیاب تجربہ

تہران(نیوز ڈیسک)ایرانی فوج نے آبنائے ہرمز میں فوج مشقیں شروع کر دیں ، ایرانی فوج کا امریکی بحری بیڑے کو میزائل سے نشانے بنانے کا کامیاب ، فرضی امریکی بحری بیڑے کو میزائل سے نشانہ بنا کر تباہ کیا ۔ ایرانی فوج نے آبنائے ہرمز میں فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔ پہلے روز ایرانی… Continue 23reading ایرنی بحری فوج کا امریکی بحری بیڑے کو نشانے بنانے کا کامیاب تجربہ

بھارت ،34سال سے یہودی ایک مسلمان یٰسین سے قبروں کے کتبے لکھواتے ہیں

26  فروری‬‮  2015

بھارت ،34سال سے یہودی ایک مسلمان یٰسین سے قبروں کے کتبے لکھواتے ہیں

نئی دہلی(اے این این) بھارت میں یہودی کمونٹی کے کسی فرد کا انتقال ہو تا ہے تو وہ قبرکا کتبہ بنوانے کیلئے ایک مسلمان یسین کے پاس جاتے ہیں، یٰسین ان پڑھ ہونے کے باوجود 6زبانوں میں کتبے لکھنے کے ماہر ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر کے رہائشی 74 سالہ یسین پوری… Continue 23reading بھارت ،34سال سے یہودی ایک مسلمان یٰسین سے قبروں کے کتبے لکھواتے ہیں

نیتن یاہو اور امریکی انتظامیہ کے درمیان تناﺅ میں اضافہ

26  فروری‬‮  2015

نیتن یاہو اور امریکی انتظامیہ کے درمیان تناﺅ میں اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی صدر براک اوباما اور اسرائیلی وزیرعظم بن یامین نیتن یاہو کے درمیان ایران کے جوہری پروگرام کے معاملے پرتناﺅ¿ بڑھتا جا رہا ہے۔یا رہے کہ بینجمن نتن یاہو نے امریکہ اور دیگر ممالک پر الزام عائد کیا ہے کہ انھوں نے جوہری ہتھیاروں کے حصول کے لیے ایران کو روکنے کی کوششیں… Continue 23reading نیتن یاہو اور امریکی انتظامیہ کے درمیان تناﺅ میں اضافہ

داعش کی معاونت کا الزام،نیویارک سے 3 مسلم نوجوان گرفتار

26  فروری‬‮  2015

داعش کی معاونت کا الزام،نیویارک سے 3 مسلم نوجوان گرفتار

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ایف بی آئی نے نیویارک کے علاقے بروکلین سے تین مسلم نوجوانوں کو اسلامی ریاست کی معاونت کی سازش اور شام جاکر جہاد میں شریک ہونے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔ ایف بی آئی کے جاری کردہ ایک اخباری بیان کے مطابق، تینوں ملزمان کا تعلق ازبکستان اور ترکمانستان سے… Continue 23reading داعش کی معاونت کا الزام،نیویارک سے 3 مسلم نوجوان گرفتار

نائیجیریا ،بحری قزاقوں کے ہاتھوں اغواءہونے والا پاکستانی رہا

26  فروری‬‮  2015

نائیجیریا ،بحری قزاقوں کے ہاتھوں اغواءہونے والا پاکستانی رہا

ایتھنز(نیوز ڈیسک )نائیجیریا کے قریب تین ہفتے پہلے بحری قزاقوں کے ہاتھوں اغواءہونے والے سپرآئل ٹینکر کے تین کریو ارکان کو رہا کر دیا گیا۔یونان کی وزارت خارجہ کے مطابق کالاموس’ نامی تیل بردار ٹینکر نائیجیریا کے مرکزی آئل ٹرمینل کی جانب گامزن تھا جب تین فروری کو اس پر حملہ کیا گیا۔بحری قزاق جہاز… Continue 23reading نائیجیریا ،بحری قزاقوں کے ہاتھوں اغواءہونے والا پاکستانی رہا

پیرس ، حساس عمارتوں پر پراسرار ڈرنز کی پروزایں ، الجزائر کے تین صحافی گرفتار

26  فروری‬‮  2015

پیرس ، حساس عمارتوں پر پراسرار ڈرنز کی پروزایں ، الجزائر کے تین صحافی گرفتار

پیرس(نیوز ڈیسک)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں حساس عمارتوں پرپراسرا ر ڈرون کی پروزاویں ، پولیس نے الجزائر کے تین صحافیوں کو حراست میں لے لیا ، تینوں صحافیوں پر پروگرام کیلئے اہم عمارتوں پر ڈرونز اڑانے کا الزام ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس کے وسطی علاقے میں اہم… Continue 23reading پیرس ، حساس عمارتوں پر پراسرار ڈرنز کی پروزایں ، الجزائر کے تین صحافی گرفتار

بنگلادیش : مسافر کشتی ماہی گیروں کے ٹرالر سے ٹکراگئی،90ہلاک

26  فروری‬‮  2015

بنگلادیش : مسافر کشتی ماہی گیروں کے ٹرالر سے ٹکراگئی،90ہلاک

ڈھاکا(نیوز ڈیسک)بنگلادیش میں مسافر کشتی ماہی گیروں کے ٹرالر سے ٹکراگئی جس سے کم از کم نوے افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔مرنے والوں میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی تھی، ساٹھ افراد کو بچالیا گیا۔حادثہ دریائے پدما میں پیش ا?یا۔ مسافرکشتی میں عملے کے علاوہ ایک سو پچاس مسافر سوار تھے،پولیس حکام کے مطابق… Continue 23reading بنگلادیش : مسافر کشتی ماہی گیروں کے ٹرالر سے ٹکراگئی،90ہلاک

عام آدمی پارٹی کا دلی کے عوام کو پہلا تحفہ‘ بجلی کی قیمت میں پچاس فیصد کمی کا اعلان

25  فروری‬‮  2015

عام آدمی پارٹی کا دلی کے عوام کو پہلا تحفہ‘ بجلی کی قیمت میں پچاس فیصد کمی کا اعلان

نئی دلی(نیوز ڈیسک)عام آدمی پارٹی نے دلی کے عوام کو پہلا تحفہ دے دیا۔ دہلی میں حکمران جماعت بھارتی جنتا پارٹی اور کانگریس پر جھاڑو پھیرنے والی عام آدمی پارٹی نے اپنے عوامی اور انقلابی منشور پر عمل درآمد کرتے ہوئے بجلی کی قیمت میں 50 فیصد کمی اور ہرخاندان کو20 ہزار لٹر پانی مفت… Continue 23reading عام آدمی پارٹی کا دلی کے عوام کو پہلا تحفہ‘ بجلی کی قیمت میں پچاس فیصد کمی کا اعلان

روس پرمزید پابندیاں عائد کی جاسکتی ہیں: جان کیری

25  فروری‬‮  2015

روس پرمزید پابندیاں عائد کی جاسکتی ہیں: جان کیری

امریکی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر دھمکی دی ہے کہ روس پرمزید پابندیاں عائد کی جاسکتی ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ امریکا یوکرین کے بحران کے حل کے لیے مینسک معاہدے پر عمل درآمد کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد روس کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کے… Continue 23reading روس پرمزید پابندیاں عائد کی جاسکتی ہیں: جان کیری