ایرنی بحری فوج کا امریکی بحری بیڑے کو نشانے بنانے کا کامیاب تجربہ

26  فروری‬‮  2015

تہران(نیوز ڈیسک)ایرانی فوج نے آبنائے ہرمز میں فوج مشقیں شروع کر دیں ، ایرانی فوج کا امریکی بحری بیڑے کو میزائل سے نشانے بنانے کا کامیاب ، فرضی امریکی بحری بیڑے کو میزائل سے نشانہ بنا کر تباہ کیا ۔ ایرانی فوج نے آبنائے ہرمز میں فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔ پہلے روز ایرانی بحریہ نے جعلی امریکی بیٹرے کو میزائل سے نشانہ بنا کر تباہ کیا۔ ایرانی ٹی وی پر نشر ہونے والی فوٹیج کے مطابق بحیری بیڑے کو کئی فوجی کشتیوں نے گھیرے میں لیا۔ جس کے بعد اس پر میزائل داغا گیا۔ اعلی فوجی حکام مشقوں کی نگرانی کیلئے موجود تھے۔



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…