عرب امارات امارات میں 28فروری کو تمام اے ٹی ایم کارڈ غیر موثر ہوجائیں گے،بڑا اعلان کردیاگیا،کھلبلی مچ گئی

19  ‬‮نومبر‬‮  2018

عرب امارات امارات میں 28فروری کو تمام اے ٹی ایم کارڈ غیر موثر ہوجائیں گے،بڑا اعلان کردیاگیا،کھلبلی مچ گئی

ابوظبی(این این آئی) ابوظبی کے سینٹرل بینک نے اماراتی شناختی کارڈاَپ ڈیٹ نہ کرانے والے کھاتے داروں کے تمام بینک کارڈ بند کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ عملدرآمد 28فروری2019ء سے ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سینٹرل بینک نے تمام بینکوں او رمتحدہ عرب امارات میں کام کرنے والی تمام فنڈنگ کمپنیوں سے کہا کہ وہ… Continue 23reading عرب امارات امارات میں 28فروری کو تمام اے ٹی ایم کارڈ غیر موثر ہوجائیں گے،بڑا اعلان کردیاگیا،کھلبلی مچ گئی

مسئلہ کشمیر، سابق بھارتی وزیر خارجہ نے اپنے ہی حکمرانوں کو آئینہ دکھاتے ہوئے بڑا اعتراف کرلیا

19  ‬‮نومبر‬‮  2018

مسئلہ کشمیر، سابق بھارتی وزیر خارجہ نے اپنے ہی حکمرانوں کو آئینہ دکھاتے ہوئے بڑا اعتراف کرلیا

نئی دہلی( آن لائن )بھارت کے سابق وزیر خارجہ نٹور سنگھ نے جموں وکشمیر کی متنازعہ حیثیت کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ میں لے جانا بھارت کی بنیادی غلطی تھی۔ نٹور سنگھ نے نئی دہلی میں ایک میڈیا انٹرویو میں کہاکہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ… Continue 23reading مسئلہ کشمیر، سابق بھارتی وزیر خارجہ نے اپنے ہی حکمرانوں کو آئینہ دکھاتے ہوئے بڑا اعتراف کرلیا

آئندہ ششماہی افغانستان کیلئے امن کا پیغام لائیگی،زلمے خلیل زاد

19  ‬‮نومبر‬‮  2018

آئندہ ششماہی افغانستان کیلئے امن کا پیغام لائیگی،زلمے خلیل زاد

کابل(آئی این پی)امریکی خصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ توقع ہے کہ بڑھتی دہشتگردی کی کارروائیوں کے باوجود اگلی ششماہی میں افغان طالبان اور حکومت مابین امن معاہدہ طے پا جائے گا،طالبان جان چکے ہیں کہ عسکریت پسندی سے وہ بھی کامیاب نہیں ہوں گے،یہ مفاہمت اور امن کے لیے ایک نادر… Continue 23reading آئندہ ششماہی افغانستان کیلئے امن کا پیغام لائیگی،زلمے خلیل زاد

کرد ملیشیا کی حمایت امریکا کی بڑی غلطی قرار، ترکی

19  ‬‮نومبر‬‮  2018

کرد ملیشیا کی حمایت امریکا کی بڑی غلطی قرار، ترکی

انقرہ(آئی این پی) ترک وزیر خارجہ چاووش اوغلو کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے شامی کردش ملیشیا وائے پی جی کی حمایت کرنا سب سے بڑی غلطی تھی،مذکورہ معاملہ نیٹو اختلافات کا سبب بنا،بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک وزیر خارجہ میلود چاووش اوغلو کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب… Continue 23reading کرد ملیشیا کی حمایت امریکا کی بڑی غلطی قرار، ترکی

خاشقجی قتل کیس میں نیا موڑ،سعودی صحافی کی باقیات ترکی میں نہیں بلکہ کہاں ہیں ؟ ترک وزیردفاع نے سنسنی خیز دعویٰ کردیا

19  ‬‮نومبر‬‮  2018

خاشقجی قتل کیس میں نیا موڑ،سعودی صحافی کی باقیات ترکی میں نہیں بلکہ کہاں ہیں ؟ ترک وزیردفاع نے سنسنی خیز دعویٰ کردیا

انقرہ(آن لائن) ترک وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قاتل لاش کی باقیات ترکی سے باہر لے گئے۔کینیڈا میں انٹرنیشنل کانفرنس میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اندازہ یہ ہے کہ قاتل، قتل کے تین یا چار گھنٹوں بعد ہی ترکی سے چلے گئے اور… Continue 23reading خاشقجی قتل کیس میں نیا موڑ،سعودی صحافی کی باقیات ترکی میں نہیں بلکہ کہاں ہیں ؟ ترک وزیردفاع نے سنسنی خیز دعویٰ کردیا

شمالی شام میں ترک نواز گروپوں کے درمیان خونریز تصادم ،25 افراد ہلاک

19  ‬‮نومبر‬‮  2018

شمالی شام میں ترک نواز گروپوں کے درمیان خونریز تصادم ،25 افراد ہلاک

بیروت(این این آئی)شام کے شمالی شہر عفرین میں ترکی کے حمایت یافتہ گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں25 افراد ہلاک ہوگئے۔عفرین میں پرتشدد جھڑپیں جاری ہیں اور عفرین کے گلی کوچے میں ترکی نوازجنگجو ایک دوسرے پر حملے کر رہے ہیں۔ تازہ کشیدگی مشرقی شہداء کے حوالے سے ایک اجتماع کے خلاف ہوئی،غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading شمالی شام میں ترک نواز گروپوں کے درمیان خونریز تصادم ،25 افراد ہلاک

منی لانڈرنگ جاری،ہماراملک تاحال اس کو نہیں روک سکا : ایرانی وزیرخارجہ

19  ‬‮نومبر‬‮  2018

منی لانڈرنگ جاری،ہماراملک تاحال اس کو نہیں روک سکا : ایرانی وزیرخارجہ

تہران(این این آئی)ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے کہاہے کہ ان کے ملک میں منی لانڈرنگ کا سلسلہ جاری ہے اور ان کا ملک ابھی تک اس کو روکنے میں کامیاب نہیں ہوسکا ،دوسری جانب ایران کے ایک بنیاد پرست رکن پارلیمنٹ حسین نقوی حسینی نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر خارجہ جواد ظریف منی لانڈرنگ… Continue 23reading منی لانڈرنگ جاری،ہماراملک تاحال اس کو نہیں روک سکا : ایرانی وزیرخارجہ

ایران کے دس سیاسی دھڑوں کا نظام کے خلاف جدوجہد کے لیے بالاآخراتحاد

19  ‬‮نومبر‬‮  2018

ایران کے دس سیاسی دھڑوں کا نظام کے خلاف جدوجہد کے لیے بالاآخراتحاد

تہران (این این آئی)ایران کے دس سیاسی دھڑوں اور جماعتوں نے تہران میں نظام کے خلاف جدوجہد کے لیے ایک اتحاد تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔یہ اتحاد نظام کے دھڑن تختہ کے لیے مشترکہ جدوجہد کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان سیاسی جماعتوں اور قوتوں نے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ… Continue 23reading ایران کے دس سیاسی دھڑوں کا نظام کے خلاف جدوجہد کے لیے بالاآخراتحاد

عراق : شمالی شہر تکریت میں کار بم دھماکا ، پانچ افراد ہلاک

19  ‬‮نومبر‬‮  2018

عراق : شمالی شہر تکریت میں کار بم دھماکا ، پانچ افراد ہلاک

بغداد(این این آئی)عراق کے شمالی شہر تکریت میں ایک کار بم دھماکے میں پانچ افراد ہلاک اور سولہ زخمی ہوگئے ۔ کار بم دھماکے کے نتیجے میں دس سے زیادہ گاڑیوں کو آگ لگ گئی۔فوری طور پر کسی گروپ نے اس کار بم حملے کی ذمے داری قبول نہیں کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading عراق : شمالی شہر تکریت میں کار بم دھماکا ، پانچ افراد ہلاک